لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، مزید جانیے

جدت ویب ڈیسک::لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔لوگ گھروں اور دفتر سے باہر نکل آئےزلزلے کے جھٹکے اوکاڑہ، فیصل آباد، شیخو پورہ، چنیوٹ، پھول نگر، حافظ آباد ار ننکانہ صاحب میں محسوس کیے گئے۔دیگر کئی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اطلاعات کے مطابق شیخو پورہ، پھول نگر، حافظ آباد اور ننکانہ صاحب میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، جب کہ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.