کراچی ،قیو آباد کے پی ٹی برج ،بارش کا پانی جھیل کا منظر پیش کرنے لگا

کراچی جدت ویب ڈیسک قیوم آباد کے پی ٹی برج کے نیچے بارش کا پانی تا حال جمع گاڑےوں کی قطاریں لگ گئی،کہیں گاڑےاں بند ہوگئیں ،شہرےوں کو سفر کرنے میں شدید دشواری کا سامنا شہری انتظامیہ منظر عام سے غائب۔ شہریوں کا شہری حکومت اور میئر کراچی پر شدید تنقےد تفصےلات کے مطابق کورنگی قیوم آباد کے پی ٹی برج کے نیچے رات گئے ہونے والی بارش کا پانی تا حال موجود ہے پانی زمین سے چار فٹ تک موجود ہے جس سے موٹر سائےکل بند ہوگئی اور کئی گاڑےا ں بھی بند ہوگئی شہریوں نے گاڑےوں کو دیکھے لگا کر باہر نکالاروزنامہ جدت سے بات کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا شہری حکومت کا نام ونشان تک نہیں رات کو ہونے والی بارش کا پانی اب تک نہیں نکالا جا سکامنٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنا پڑتا ہے مئیر کراچی وسیم اخترتا حال لاپتہ ہے اور شہروں کو بے ےارو مدد گار چھوڑ دےاہے،شہریوں نے وزےراعلیٰ اور وزےربلدےات سے فوری نوٹس لینے کی درخواست کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.