مردان میں ایک اور بچی کی لاش ملی

جدت ویب ڈیسک ::عمامہ اتوار کی شام سے بچی لاپتہ ہوئی تھی ، تین سال کی بچی کی لاش نالے سے ملی ، لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے قریبی میڈیکل بھیج دی گئی ہےتین سال بتائی جاتی ہے ، مران میں لگ بھگ تیسرا واقعہ ہے ، پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.