.پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

جدت ویب ڈیسک :خیبر ٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ہسپتال میں اب تک 557 ڈینگی سے متاثرہ مریض لائے گئے جن میں سے 247 اب بھی زیر علاج ہیں انتظامیہ نے بتایا کہ ڈینگی کے ایک مریض کو چارسدہ سے پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کیلئے لایا گیا تھا جو دم توڑ گیا، جس کے بعد ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔۔ ہسپتال میں بعض ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی کی تشخیص ہوئی جبکہ ایک نرس بھی اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوگئی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.