خیبر پختونخوا اسمبلی میں امریکی الزامات کیخلاف قراردادجمع کرا دی گئی

جدت ویب ڈیسک :قرارداد پیپلزپارٹی کے ایم پی اے فخراعظم نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا،پاکستان کو ٹرمپ کی دھمکیاں قبول نہیں ، امریکا دھمکیاں دینے سے باز رہے، پاکستان امریکی فوجیوں کا قبرستان بنے گا،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاق اپوزیشن کی مشاورت سے آزادخارجہ پالیسی بنائےخیبر پختونخوا اسمبلی میں امریکی الزامات کیخلاف قراردادجمع کرا دی گئی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.