سوچنا ہوگا آخر 4 سال میں ہماری خارجہ پالیسی کیوں کمزور ہوئی، سید خورشید شاہ

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا چاہیے ۔مشترکہ اجلاس بلاکر پاکستان کی پوزیشن کو واضح کرنا چاہیے ۔سوچنا ہوگا آخر 4میں ہماری خارجہ پالیسی کیوں کمزور ہوئی ۔موجودہ صورتحال میں جذبات سے کام نہیں لینا چاہیے ۔جوش میں آکر ہوش کھوبیٹھنا ٹھیک نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.