چوہدری نثار نواز شریف کے ساتھ تھے ، ہیں اوررہیں گے ، سعد رفیق

لاہور جدت ویب ڈیسک وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی کی مسلم لیگ ن اورمیاں نوازشریف کے ساتھ 32 سالہ رفاقت ہے ، وہ نواز شریف کے ساتھ تھے ، ہیں اور رہیں گے ، انہوں مز ید کہا کہ چوہدری نثار آزمائش اور مشکل وقت میں پیچھے نہیں ہٹیں گے ، انشا اللہ فرنٹ لائن پرہوں گے جس کے بعد مخالفین کی ناپاک خواہشات دھرے رہ جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.