کون بنے گا کروڑ پتی پھر آن ائیر، کب ہوگا؟جانیے

جدت ویب ڈیسک :کون بنے گا کروڑ پتی شو نے سونی ٹی وی پر پھر قبضہ جمانے کا اشارہ دے دیا، ٹی وی سیریل کچھ رنگ پیار کے ایسے بھی کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جس کی آخری قسط 25 اگست کو آن ائیر کیا جائے گا جس کے بعد اسکی جگہ امیتابھ بچن کا شوچلے گا،سیریل دیکھنے والے ناظرین نے غصے کا اظہار بھی کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.