کترینہ کیف وقت سے پہلے ۔۔۔۔۔مداح حیران پریشان

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی سالگرہ سے قبل ہی ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں تحائف اور کیک ملنا شروع ہو گئے ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے سماجی ویب سائٹ فیس بک پر بتایا ہے کہ ان کی سالگرہ جو16جولائی کو ہے اس سے قبل ہی ان کے مداحوں کی جانب سے ان کو کیک ملنا شروع ہوگئے ہیں انہوں نے تیسر ا کیک ملنے پر بنائی گئی تصویر بھی شئیر کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.