عثمان خان کیا بات ہے کرن جوہر کو ہم شکل نے لاجواب کردیا

ممبئی جدت ویب ڈیسک ::: نامور ہدایت کار و پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنے ہم شکل کی تصویر شیئرکرتے ہوئے دونوں کے درمیان بے تحاشہ مشابہت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔کرن جوہر نے عثمان کی ٹوئٹ کے ردعمل میں ان کی تصویر کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا اورحیرانی کااظہار کرتے ہوئے کہا ’’کچھ ٹوئٹس مجھے لاجواب کردیتی ہیں اوریہ ان میں سے ایک ہے۔
کرن جوہر نے عثمان خان نامی شخص کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عثمان خان اور کرن جوہر میں بے تحاشہ مشابہت پائی جاتی ہے۔
دراصل یہ تصویر عثمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا’’لوگ کہتے ہیں میں کرن جوہر کی طرح دکھتا ہوں‘‘ کیا یہ سچ ہے؟

Image result for karan johar

Image result for karan johar

Leave a Reply

Your email address will not be published.