کرن جوہر کی پارٹیوں میں کیا کیا ہوتا ہے؟سنی دیول نے نائیٹ پارٹیوں میں نہ جانے کا راز بتا دیا

کراچی جدت ویب ڈیسک :کرن جوہر کی پارٹیوں میں کیا کیا ہوتا ہے ؟سنی دیول نے نائیٹ پارٹیوں میں نہ جانے کا راز بتا دیاکہ کرن جوہر لوگوں کی بُرائی کرتے ہیں جو اسکی پارٹی میں نہیں آتے ہیں شراب شباب کی اس پارٹیوں سے میں دور ہی رہتا ہوں، سلمان خان اور شاہ رخ خان کی پارٹیوں کا بھی یہی حال ہے کہ لوگوں کا خوب مذاق بنایا جاتا ہے اکشے کمار اور اجے دیوگن بھی پارٹیوں سے دور رہتے ہیں صرف فیملی پارٹی ہی پسند کرتے ہیں سنی دیول آج کل اپنی فلم پوسڑ بوائے کی پرموشن میں مصروف ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.