کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیت کےلئے 150 رنز درکار

جدت ویب ڈیسک ::پاکستان سپر لیگ میں دوسرامیچ کوئٹہ اور کراچی کے درمیان ہو رہا ہے کراچی نے20اوورمیں 150کا ہدف دیا ہے، شاہد آفریدی 8گیند پر 4 رنز بنا کر بولڈہوگے، کوئٹہ کو جیتنے کے لئے 150کا ہدف درکار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.