بوم بوم شاہد آفریدی اب کراچی کنگ ٹیم میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک : پاکستان کے سٹارآل راؤنڈر شاہد آفریدی کراچی کنگ کے صدر بھی ہیں اب ایکشن میں بھی نظر آئیں گے،واضح رہے شاہد آفریدی کراچی کنگز کے صدر بھی ہیں،سٹار کھلاڑی پشاور زلمی کو چھوڑنے کے بعد اس فرنچائز سے منسلک ہوگئے تھے رسمی طور پر پاکستان کے سپر لیگ کے تیسری ایڈیشن میں ایک سونے اور 2 چاندی کے خلاف منتخب کر کے پشاور زلمی سے کراچی کنگز منتقل کردیئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے حوالے سے فرنچائز اپنی تیاری کر رہی ہیں اس سلسلے میں کراچی کنگز نے بوم بوم آفریدی کو باقاعدہ طور پر تیسرے ایڈیشن کے لئے سکواڈ کاحصہ بنا دیا ،تاہم یہ تفصیلات سامنے نہیں آئی کہ وہ ٹیم کی قیادت کریں گے یا نہیں۔شاہدآفریدی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑے اور معروف کھلاڑی تصور کئے جاتے ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.