..وومن اینڈچلڈرن پولیس اسٹینشنز کا قیام ،آئی جی سندھ کا محکمہ داخل کو خط

کراچی جدت ویب ڈیسک:سندھ کے 8 تھانوں کو وومن اینڈ چلڈرن پولیس اسٹیشنز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ،عملے کی تعداد 169 سے بڑھاکر 1600کیا جائیگا۔وہاں مقرر اہلکاروں کی ہر ماہ تنخواہ بونس کے طور پر دی جائے گی۔یہ فیصلہ سندھ کے اندر بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم کو روکنے کیلئے کیا گیا ہے،آئی جی سندھ کا محکمہ داخلہ کو خط ارسال ۔کراچی میں تین،سکھر،لاڑکانہ،حیدرآباد اور میرپورخاص میں ایک ایک وومین تھانوں کو وومین اینڈ چلڈرن تھانے میں تبدیل کیا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.