پبلک ٹرانسپورٹ کی پکڑ دھکڑ،پو لیس گردی کا ایک اورکارنامہ

جدت ویب ڈیسک :کراچی میں پو لیس گردی کا ایک اورکارنامہ پبلک ٹر انسپورٹ کی پکڑ دھکڑ،زبردستی سیکڑوں گاڑیاں تحویل میںلیکر سیکورٹی کے لیے سڑکوں پر روکاوٹ کے طور پر کھڑی کردی گئی۔،امام حسینؓکے چہلم میں سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیںٹرنسپورٹر سے بلامعاوضہ زور زبر دستی گاڑیاں سڑکوں پر لگادی گئی ہیں،سڑک پر چلتی ہوئی بس سے پولیس ولوں نے مسافروں کو اُتار لیا اور بس سٹرک کے کنارے لگادی جس کی وجہ سے عوام کی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

Leave a Reply

Your email address will not be published.