کراچی میں ٹریفک پولیس افسر کو طاقت کے نشے میں چور افراد نے تشدد کا نشانہ بنا دیا

جدت ویب ڈیسک ::کراچی کے علاقے رسالہ میں طاقت کے نشے میں چورشخص نے ٹریفک پولیس افسر پر لاتیں اور مکوں کےبرسائے ، شہریوں نےبیچ بچاوکروایا جبکہ ایک شہری نے تمام مناظراپنےموبائل فون میں محفوظ کرلئے ۔ذرائع کےمطابق واقعہ رسالہ تھانے کی حدود میں اس وقت پیش آیاجب وکیل کی غلط پارک کی گئی کار کولفٹ کیاجارہاتھا ، تشدد کانشانہ بننے والے اے ایس آئی کفیل رسالہ سیکشن کے لفٹنگ افسرہیں ۔ڈی آئی جی ٹریفک نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کاحکم دے دیاہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے تحقیقات کاحکم دے دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.