سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ ، ڈی آئی جیز کےتبادلے

جدت ویب ڈیسک :: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عامرفاروقی کو ڈی آئی جی ویسٹ ، ڈی آئی جی ویسٹ ذوالفقارلاڑک کو ڈی آئی جی ایسٹ تعینات کر دیاگیا ۔ ڈی آئی جی محمدامین یوسف کو ڈی آئی جی سی آئی اے اور ڈی آئی جی عارف حنیف کی ڈی آئی جی ایس آرپی تعینات کر دیا گیا ۔سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ کی گئی اور متعدد ڈی آئی جیز کےتبادلے کردیئے گئے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.