رینجرز نےشاہراہ فیصل کا کنٹرول سنبھال لیا

جدت ویب ڈیسک :کراچی میں دھرنے کے باعث بگڑتی ہوئی صورت حال کو قابو کرنے کے لیے رینجرز نےشاہراہ فیصل کا کنٹرول سنبھال لیا ، مختلف مقامات پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اورامن وامان بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.