کھالیں جمع کرنے اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی 

کراچی  جدت ویب  ڈیسک حکومت سندھ نے عیدالاضحی کے موقع پر صوبے کھالیں جمع کرنے اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے تینوں دن اسلحہ لے کر چلنے اور کیمپ لگاکر کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی ۔اس پابندی کااطلاق پورے صوبے میں ہوگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.