کراچی پولیس برطرف اہلکاروں پر برس پڑی ، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :کراچی پولیس برطرف اہلکاروں پر برس پڑی پریس کلب پر مظاہرہ جاری تھا کہ ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی ، واٹر کینن کا استعمال کیا گیا لاٹھی چارج بھی کیا گیا، اور برطرف پولیس اہلکاروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر یہ مظاہرہ کیا تھا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.