سبزی منڈی میں ٹماٹراورپیازکی قیمتوں میں کمی ہوگئی، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :کراچی والوں کے لیے خوش خبری سبزی منڈی میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ سبزی منڈی میں فی کلو درجہ اول ٹماٹر 80 روپے اور پیاز 65 روپے پر آ گیا ہے۔ مارکیٹ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اب یہ کمشنر کراچی کی ذمے داری ہے کہ شہر بھر میں سرکاری قیمت پرفروخت کو یقینی بنائیں۔ مارکیٹ کمیٹی کے نائب چئیرمین محمد آصف کا کہنا ہے کہ سبزی منڈی میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.