کراچی جدت ویب ڈیسک :کراچی کے علاقے راشدمنہاس روڈ پر واقع ملینیم مال کے پاس عسکری پٹرول پمپ کے سامنے اوورہیڈ برج میں کریک پڑ گیا جو کبھی بھی بڑا نقصان کر سکتا ہے سندھ گورمنٹ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جلد سے جلد اسکو رپیئر کرالیں تاکہ کوئی جانی و مالی نقصان نہ ہو
