بارش اور تیز ہوائوں نے مویشی منڈی میں تباہی مچادی

کراچی جدت ویب ڈیسک :گزشتہ رات بارش کے باعث مویشی منڈی کی صورتحال بھی انتہائی خراب ہوگئی ہے ۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے منڈی کے ٹینٹ اکھڑگئے ہیں۔سائین بورڈ گر گئے بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے جانوروں کے بیمار ہونے کے خطرات بڑھ چکے ہیں۔بیوپاریوں نے اس صورتحال پر پریشانی کااظہارکیاہے ۔خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے منڈی کے ریٹس گرنے کی بھی اطلاعات سامنے آرہی ہیں ۔ جبکہ موسلادھار بارش کے باعث جانوروں بیمار ہوچکے بیوپاری کا کہنا ہے کہ کوئی پُرسان حال نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.