ملک محمد فیاض ڈی ایم سی سائوتھ کوماڈل ضلع بنانے کیلئے متحرک

کراچی جدت ویب ڈیسک چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ملک محمد فیاض نے کہاہے کہ روشنی دورجدیدمیں زندگی کو متحرک رکھنے مےں اہم کردارادا کرتی ہے ےہی وجہ ہے کہ ڈسڑکٹ سائوتھ مےں ترقےاتی کاموں کے ساتھ ساتھ شاہراہوں اور گلےوں کو روشن رکھنے پر بھی بھرپور توجہ دی جارہی ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے محمود ہاشم اور چےئرمےن اےم اےنڈ ای کمےٹی امےن مےمن کے ہمراہ مختلف علاقوں مےں اسٹرےٹ لائٹس کی تنصےب اور مرمت کے جاری کام کے معائےنے کے موقع پرکےا چےئرمےن ملک محمد فےاض نے کہاکہ عوام کی بے لوث خدمت اور انہےں بنےادی حقوق کی بلاامتےازوتفرےق فراہمی ہمارانصب العےن ہے ہمار مقصد ہرکسی کو بلاامتےازوتفرےق تمام تر بلدےاتی سہولےات فراہم کرنا ہے ہم عوامی بہبودکے اس سفرکو جاری رکھےں گے اسٹرےٹ لائٹس اور ہائی ماس پولزپر لائٹس کی تنصےب ومرمت کے جاری کاموں کی تکمےل سے شاہراہےں، سڑکےں اور گلےاں مزےدروشن ہوجائےں گی جبکہ پارکوں اور کھےل کے مےدانوں مےں خصوصی طورپر فلڈلائٹس کی تنصےب کی گئی ہےں جس سے عوام اپنی فےملی کے ساتھ صحت مندانہ تفرےحی ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہےں اور نوجوانوں کو راتوں مےں بھی کھےلوں کی سرگرمےاں جاری رکھنے کی سہولےات مےسر آگئی ہےں ملک محمد فےاض نے محکمہ مکےنےکل اےنڈ انجےنئرنگ کے افسران اور عملے کو ہداےت دےتے ہوئے کہاکہ دستےاب وسائل کو جدےدخطوط پربروئے کار لاتے ہوئے کام مےں استعمال ہونے والے سامان کے معےارکا خاص خےال رکھا جائے تاکہ عوام کو بلدےاتی سہولےات کی فراہمی مےں مزےدبہتری آسکے اسکے علاوہ کام کے دوران تمام ترحفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.