کشمیر کالونی میں نوجوان کی خود کشی بلڈنگ سے پھندا لگی نعش جھولتی رہی

کراچی جدت ویب ڈیسک:کشمیر کالونی میں نوجوان کی مبینہ خودکشی،ہلاک ہونے والا نوجوان ہوٹل کا ملازم تھا جس نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر عمارت کے باہر کی جانب رسی سے پھندا لگا کر خود کشی کرلی، عمارت سے لٹکتی لاش دیکھ کر اہل علاقہ مدد کو پہنچ گئے ۔ لاش کو اتار کر اسپتال منتقل کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.