سندھ سیکرٹیریٹ میں آگ لگ گئی دھواں ہی دھواں بھر گیا

کراچی جدت ویب ڈیسک :: سندھ سیکرٹیریٹ میں آگ لگ گئی ، تیسری اور چوتھی منزل کو لپیٹ میں لے لیا آگ بھجانے کے لئے دو گاڑیاں روانہ ہوگئی ہیں ہر طرف دھواں بھر گیا سندھ سیکریٹریٹ بلڈنگ میں آتشزدگی … دھویں کے بادل پھیل گئے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی امدادی کارروائیاں جاری…جانی و مالی نقصان کا انداذہ نہیں لگا واضح رہے کہ سندھ سیکریٹریٹ میں عام دنوں میں لوگوں کا بے پناہ رش رہتا ہے تاہم ہفتہ کے روز سکریٹریٹ بند ہونے کے باعث جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.