ماڈرن فقیروں کے ماڈرن انداز؟

جدت یب ڈیسک :شہر کراچی کی ہر چورنگی پر ان فقیروں کا قبضہ ہے فقیروں نے کراچی کی ہر سڑک کے کنارے پر مانگنے والے ہوتے ہیں جعلی زخم اور معذوری کا ڈ رامہ رچہ کر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں ایک کو پیسے دو تودس اور آجاتے ہیں ،فقیروں کے خلاف آپریشن کیا جائےشہریوں کا مطالبہ ہے ذرئع کے مطا بق فقیروںنے بیماری کا جوٹا بھانہ کر کے عوام سے لوٹ مار کر رہے ہیں شام کے اوقات میں شہر کے مختلف ٹریفک سنگلز پر بیلچہ اور گنتری کندھے پر اٹھائے ہوئے نظر آتے ہیں،جو مزدوری نہ ملنے کے بہانے بھک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں،کراچی کی سڑکوں پر اسپتالوں کے بہار کھڑے فقیر آنے جانے والے افرد کے پیچھے لگ جاتے ہیں ان کو اپنے جھوٹی مجبوری سُنا کر ان سے پیسے لےتے ہیں کراچی کی سڑکوں پرمانگنے والے فقیر ایک سے ایک موبائل فون استعمال کر رہے ہیں ایک دوسرے سے رابطہ کر کے پوچھتے ہیں کے تمہاری طرف سے کتنے پیسے جمع ہوئے ہیں ،ان کی وجہ سے مستحق اور حق دار کو کچھ نہیں مل رہا ان فقیروں نے سڑکوں پر کراچی کے شہریوں کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے،

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.