جعلی عامل یومیہ لاکھوں روپے آن لائن لوٹنے لگے

کراچی( جدت ویب ڈیسک ) کراچی کے شہریوں کو چونا لگانے کے لئے پنجاب ،لاہور ،ملتان ،سندھ اور دیگر شہر کے موبائل استعمال کیا جا رہے ہیں ،فرضی ناموں سے سر گرم , کراچی کی سادہ لوح عوام کو جعلی عاملوں نے آن لائن لوٹنا شروع کردیا ہے اور روزانہ کے بنیاد پر لاکھوں روپے جعلی عامل کراچی کی عوام کو بے وقوف بنا کر لوٹ رہے ہیں ،اس کام کے لیے صوبہپنجاب میں جاری کئے جانے والے موبائل فون نمبر کا استعمال ہورہا ہے۔اور انہیں نمبروں پر ہی مطلوبہ رقم دیگر رقم کی منتقلی کے طریقوں سےمنگوائی جاتی ہے ،اس طرح شہری ان جعلی عاملوں نے کراچی شہر کی ہر دیوار اپنا فرضی نام اور موبائل نمبر لکھوا رکھاہے ،جس کے ذریعے کچا عقیدہ رکھنے والے پریشانیوںمیں گھرے افراد ان عاملوں سے رابطہ کر کے ان کا شکار بن رہے ہیں تفصیلات کے مطابق اس وقت کراچی میں کام کرنے والے جعلی عاملوںکے میڈیا اور پولیس کے ہاتھوں پکڑے جانے کےخوف سے آن لائن لوگوںلوٹناشروع کر دیا ہے اور موبائل فون پر لوگوں سے ان کے مسئلے سن کر ان کا کام کرنے کی یقین دہانہ کرواکر ان سے یومیہ لاکھوں روپے لوٹ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.