یوم د فاع کراچی سی ویو پرنیوی کے جوانوں کاعملی مظاہرہ

کراچی جدت ویب ڈیسک :یوم د فاع کراچی سی ویو پرنیوی کے جوانوں کاعملی مظاہرہ کیا جارہا ہے ، لوگوں کی بڑی تعداد ساحل پر موجود،کوبرا ہیلی کاپٹرز کے ساتھ نیوی کے جوان یہ مظاہرہ کررہے ہیںجنگی مہارتوں کا خوبصورت مظاہرہ کیا جا رہا ہے عوام عش عش کر اُٹھے، کراچی کی فضاء اللہ ہواکبر کے نعروں سے گونج اُٹھی، عوام کا جوش وخروش دیدنی, قومی پرچم فضاؤں میں بلند ،اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ہیں قومی  پرچم کو عقیدت سے لپیٹ کر مہمان خصوصی کو پیش کیا گیا، اس سے پہلے نیوی کے جوانوں نے قومہ پرچم کو تھام کر پورے سی  ویو کا چکر لگایا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.