شہرقائد میں بچوں کا اغواء اورگمشدہ ہونے کا انکشاف، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 19 بچے گم ہوگئے بچوں کی باز یابی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ، والدین شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں گمشدہ بچوں کی عمریں ڈاھائی سال سے 14 سال تک ہیں بچوں کی گمشدگی کی رپورٹ درج نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی اور والدین نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.