کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی جدت ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح کالی گھٹائیں چھاگئیں جنہوں نے کئی علاقوں میں جل تھل کردیا جس کے بعد موسم سہانا ہوگیا۔کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کےچہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔دوسری جانب محکمہ موسیمات نے آئندہ 48 گھنٹوں تک کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ظاہرکیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.