کراچی میں 25 مارچ کو شادی نہیں ہوسکتی ،جانیے کیوں ؟

کراچی جدت ویب ڈیسک :: کراچی میں 25 مارچ کو شادی نہیں ہوسکتی ،جانیے کیوں؟  کراچی پی ایس ایل کی تیاریاں عروج پر ہیں اور نجم سیٹھی نے دورہ بھی کیا کراچی اسٹیڈیم میں کا م پر تسلی کا اظہار کیا اورسیکیورٹی کی بنا پر استیڈیم  کے قریب تمام شادی ہال  جیسے کہ حسن اسکوائر اور ٹیپو سلطان روڈ شاہراہ فیصل پر واقع شادی ہال بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے ، اور جن لوگوں کی شادیاں طے ہیں ہال بک ہیں ان کا کیا ہوگا ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.