کپل شرما اور سُنیل گروو کے درمیان شدید لڑائی کا انجام کیا ہوا ؟ جانیے

جدت ویب ڈیسک :کپل شرما شو کے مشہور کردار سُنیل گروو اور کپل کے درمیان شدید لڑائی چل رہی تھی،اب آہستہ آہستہ دوستی کی جانب بڑ ھ رہے ہیں ہوا کچھ یوں کہ نئی فلم ملنے کی خوشی میں مبارکباد دی ہے کپل شرما کی نئی فلم آنے والی ہے جس کا نام فرنگی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.