.کنگنارناوٹ کی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی جدت یب ڈیسک :: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ملکہ کے لباس میں سامنے آنے والی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت آج کل اپنے نئے آنے والے ڈرامے ’مانی کرنیکا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک ملکہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔کنگنا نئے ڈرامے میں رانی لکشمی بائی کا کردار ادا کررہی ہیں، ڈرامے کی شوٹنگ بھارتی کے شہر جے پور میں جاری ہے جہاں مداح اپنی ہر دل عزیز فنکارہ کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔مانی کرنیکا کی کہانی جھانسی کی رانی لکشمی کے گرد گھومتی ہے، فلم گول مال اور بجرنگی بھائی جان کی کہانی لکھنے والے ویجندرا نے اس ڈرامے کی بھی کہانی تحریر کی ہے

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.