نیب افسران کسی دباؤ اور سفارش کو خاطر میں نہ لائیں،انتقام پر یقین نہیں رکھتے

جدت ویب ڈیسک ::چیئرمین نیب نے افسران کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرنے کی تلقین بھی کی چیئرمین نیب نے نیب بیورو کراچی میں خطاب کے دوران کہا کہ نیب افسران کسی دباؤ اور سفارش کو خاطر میں نہ لائیں ۔چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت یا فرد سے انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، قوم کی لوٹی دولت واپس دلوائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.