کریم پر ایک اور حملہ ،کیپٹن جنید مصطفیٰ قتل

جدت ویب ڈیسک ::اسلام آباد میں کریم کا ڈرائیورقتل کر کے ملزمان گاڑی لے کر فرار،اسلام آباد میں قتل ہونے والا جنید مصطفیٰ کو تین گولی لگی مقتول جنید کے والد کا کہنا ہے  جب شہر میں رہنے والے محفوظ نہیں تو باقی کے لوگ کیسے محفوظ ہونگے، میرے بیٹے کو بے گناہ قتل کیا گیا ہے

https://www.facebook.com/qaiser.abbasi.315/videos/pcb.1812051308819203/1812051222152545/?type=3&theater

Leave a Reply

Your email address will not be published.