امریکی صدر جوبائیڈن افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کے اہم کردار کے معترف

واشنگٹن :: امریکی صدر جوبائیڈن افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کے اہم کردار کے معترف نکلے۔

حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر پاکستانی نژاد طاہر جاوید سمیت ڈیموکریٹک رہنماؤں سے خطاب میں جو بائیڈن نے کہا افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ مستقبل میں بھی پاکستان کا اہم کردار رہے گا۔ مسلمانوں پر پابندی کے خاتمے سمیت تمام وعدے پورے کیے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر تمام اقوام عالم کو اکٹھا کرکے پیش رفت کی ہے۔ مسائل اور ان کے حل سمیت حکومتی کارکردگی سے آگاہی کو یقینی بناؤں گا۔

امریکی صدر جوبائیڈن افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کے اہم کردار کے معترف

Leave a Reply

Your email address will not be published.