Jemima Goldsmith

عمران خان کو پاور بوسٹ ‘کپتان کی سابقہ اہلیہ جمائما ایسی چیز نکال لائی کہ جان کرن لیگیوں کے ہوش اڑاجائیں

لندن جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے کہاہے کہ خوش قسمتی سے 14سال پرانی دستاویزات تلاش کرلی گئی ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جمائما خان نے کہا کہ خوش قسمتی سے میرے پاس او سی ڈی فائلنگ سسٹم موجود تھا جس کی مدد سے 14سال پرانی 2003کی دستاویزات تلاش کرنا ممکن ہوا ۔انہوںنے کہاکہ یہ دستا ویزات ایسے بینک کی تھیں جو اب بند ہو چکا ہے ۔واضح رہے کہ بنی گالا کیس میں عمران خان نے جمائما خان کی جانب سے بھیجے گئے دستا ویزات عدالت میں جمع کرادئیے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.