دو سال کی تیاری کے بعد مزدا نے دو نئے ماڈلز متعارف کروا دیئے

کراچی جدت ویب ڈسک : گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے خوشخبری آگئی ، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری 45 ویں موٹر شو دو ہزار سترہ میں جاپانی ادارے مزدا نے دو نئے ماڈل متعارف کرا دیئے ۔ دو سال کی تیاری کے بعد پیش کی جا رہی سیڈان، کوپ کو مستقبل کی گاڑی قرار دیا جا رہا ہے ۔لمبے بونٹ والی ہیچ بیک کائی کسی اسپورٹس کار کی طرح دکھائی دیتی ہے ، ٹوکیو موٹر شو اٹھائیس اکتوبر کو عوام کے لئے کھولا جائے گا اور پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔شاندار فیچرز سے مزین گاڑیوں کی قیمت تقریباً 25 لاکھ پاکستانی روپے ہے ۔دو سال کی تیاری کے بعد پیش کی جا رہی سیڈان، کوپ کو مستقبل کی گاڑی قرار دیا جا رہا ہے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.