جیکی شروف کی تعریفیں، ٹائیگر کام پربہت فوکس رکھتے ہیں

جدت ویب ڈیسک :، جیکی شروف کیتعریفیں ائیگر کام پربہت فوکس رکھتے ہیں مشہور اداکار جیکی شروف اپنے بیٹے ٹائیگر شروف کے بارے میں کہتے ہیں کہ ٹائیگر کام پر بہت فوکس کرتے ہیں۔ ایک تقریب میں جیکی شروف سے ان کے بیٹے کی خوبیاں پوچھی گئیں جس انہوں نے جواب دیا کہ ٹائیگر کی ذہنیت مختلف ہے ۔ جب وہ چھوٹے تھے تو باسکٹ بال سے بہت لگاؤ رکھتے تھے ، انکی اس خوبی پر اسکول میں ان کی تعریفیں ہوتی تھیں۔ ٹائیگر کو کوئی بھی کام دیاجائے ،وہ سب کچھ چھوڑکر اس کو پورا کرنے میں لگ جاتے ہیں۔ انھوں نے ٹائیگر کی اس خوبی پر کہا کہ وہ گھوڑے کی طرح ہیں۔حال ہی میں اداکار ٹائیگر کی نئی فلم منا مائیکل ریلیز ہوئی ہے ۔ مستقبل میں ٹائیگر ،کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2،باغی ٹو اور ہالی ووڈ کی ری میک فلم” دیسی ریمبو“میں نظرآئیں گے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.