غزہ ایک بار پھر لرز اٹھا، اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے متعدد عمارتیں ملبے کاڈھیر

غزہ :: اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ کی متعدد عمارتیں ملبے کاڈھیر بن گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کوریلی کی اجازت دے دی جس کے بعد فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔ صیہونی فورسز  نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.