آرمی چیف کا بیگم کلثوم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام

جدت ویب ڈیسک : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا بیگم کلثوم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام ، ٹویٹ کر کے کیا، بیگم کلثوم نواز کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے ،جلد صحت یابی کے دعاؤں کا اظہار بھی کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.