ملتان کے نمایاں تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ کے وفد نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابق پانچ سو طلباء اور اساتذہ کے وفد نے پورا دن پاک آرمی کیساتھ گزارا ۔آگہی فراہم کرنے پر طلبہ نے پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ۔
اس دورے کا مقصد طلبہ کو پاک آرمی کی صلاحیتوں سے روشناس کرانا تھا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق طلبہ نے ہتھیاروں اور اسلحہ کی نمائش دیکھی اور طلبہ نے چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.