آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پاکستان پر نیا پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی جدت ویب ڈیسک :یوم دفاع پاکستان پر آئی ایس پی آرنے نیاپروموجاری کردیا،پرومو”دفاع وطن بقائے وطن”کے تھیم پرجاری کیاگیا،،آئی ایس پی آر کے مطابق پرومومیں آرمی چیف کاپیغام بھی سنایاگیاہے جس میں آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشرق اور مغرب میں پاکستان کے دشمن جان لیں کہ ان کی گولیاں ختم ہو جائیں گی مگر ہماری چھاتیاں ختم نہیں ہوں گی یوم دفاع اور شہدا پر جی ایچ کیو میں تقریب کل رات 8 بجے ہو گی

https://www.youtube.com/watch?v=bIYtUjyCKQU

Leave a Reply

Your email address will not be published.