پاکستان رینجرز کا 19 رکنی وفد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی روانہ

جدت ویب ڈیسک : آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز کا 19 رکنی وفد نئی دہلی روانہ ہوگئے۔ وفد میں وزارت داخلہ اور اے این ایف کے نمائندے بھی شامل ہیں۔پاکستان رینجرز کا 19 رکنی وفد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی روانہ ہوگیا جہاں یہ وفد بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس سے بات چیت کریں گے۔دونوں ممالک کے حکام کے درمیان 8 سے 10 نومبر تک مذاکرات ہوں گےآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس سے بات چیت کرے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.