ورکنگ باؤنڈری پر پھرفائرنگ ،پاک فوج کاجوابی وار،تین بھارتی فوجی ہلاک

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری کے راولا کوٹ اور چری کوٹ سیکٹر کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بچے شہید ہو گئے ۔جواب پر پاک فوج نے دشمنوں کی چوکیوں کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں 3بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 5زخمی ہو گئے بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے شہید ہو گئے ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 3بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.