قوم کا ایک اور سپوت میجراسحاق ارض وطن پر نچھاور ہو گیا

جدت ویب ڈیسک :دھرتی کےایک اورسپوت میجراسحاق نے جام شہادت نوش کیا ،ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر اسحاق شہید ہو گئے۔ شہید نے پسماند گان میں بیوہ اور ایک سال کا بیٹا چھوڑا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجر اسحاق کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع اور دہشتگردوں کے خاتمے کا فریِضہ سر انجام دیتے رہیں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.