پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست کا جی ایچ کیو کا دورہ

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی سفیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی، پاک، ایران سرحدی انتظام پر تفصیلی تبادلہ خیال گیا ۔ پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ۔ایرانی سفیر نے علاقائی امن واستحکام کیلئےجاری کاوشوں پرپاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.