پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

جدت ویب ڈیسک :: (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے اور ہمیں وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور خدمات پر بھی فخر ہے، بالخصوص ان خواتین پر جن کا شہدا کے خاندانوں سے تعلق ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.