سپہ سالارکی اے ایم سی کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی خصوصی تقریب میں شرکت

جدت ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران سپہ سالار نے اے ایم سی کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی خصوصی تقریب میں شرکت کی ۔پاک فوج کے سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل زاہد حامد کو اے ایم سی کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے گئے۔تقریب میں پاک فوج کے جوانوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.